News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 7930/2024کوئٹہ 23 دسمبر۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پارلیمانی لیڈر و پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7929/2024کوئٹہ 22 دسمبر: گورنر ہاؤس اینڈ سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق سوشل میڈیا ایکس(X) پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے منسوب ایک حالیہ ٹویٹ کی غلط تشریح کی گئی ہے اور اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کے ایک معروف صحافی حامد میر نے سابق وزیراعظم […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7928/2024دکی22دسمبر: ڈپٹی کمشنر دکی، کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ضلع دکی کی دور دراز وادی / چمالنگ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک آرمی یونٹ چمالنگ کے کمانڈنگ آفیسر، ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس دکی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دکی، دیگر آفیسران، کول مائنز اونر، پیٹی […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7927/2024چمن 22دسمبر:ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی خصوصی ہدایات پر اے سی چمن سیٹی محمد افضل اے سی صدر امتیاز علی بلوچ اور تحصیلدار چمن عبدالرازق میانی نے آج لیویز فورس کے ہمراہ شہر کی مختلف بازاروں میں علیحدہ علیحدہ دورے کے دوران اشیاء خوردونوش قصائیوں آٹا گھی سبزیوں پھلوں اور دیگر […]

Read More
News

21-12-2024

خبرنامہ نمبر 7926/2024کوئٹہ21 دسمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک مذمتی بیان میں گورنر بلوچستان نے کہا کہ کہ وقت آپہنچا ہے کہ ہم تمام تخریب کاروں اور دہشت گردوں کے ناپاک […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7925/2024جھل مگسی 22دسمبر:۔ ہندووُں کے روحانی پیشواء مہاراج کرشنا داس کی 27ویں برسی کی تقریبات پرامن طور پر گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ نے ہندو برادری کے روحانی پیشوا آنجہانی مہاراج کشن داس کی 27ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کے اختتام پر ہندو پنچائیت […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7924/2024گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کے دفتر سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ڈپٹی کمشنر فری ایمبولینس سروس کے تحت چھ شدید بیمار (کریٹیکل) مریضوں کو بہتر علاج اور تشخیص کے لیے کراچی کے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔یہ فری ایمبولینس سروس ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی جانب […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7923/2024کوئٹہ۔ 22 دسمبر:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ وسطی، شمالی اور شمال مغربی حصوں اور پہاڑی علاقوں میں بہت سردی رہیگی۔ پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7922/2024لورالائی 22دسمبر:صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات اور کمشنر لورالائی کی احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لورالائی نے لیویز فورس کے ذریعے ایک کامیاب کارروائی میں ایک ٹرک ضبط کیا جس میں 1.8 ٹن پوست کے بیج لدے ہوئے تھے (گاڑی نمبر: Mazda NAE-763)۔ یہ بیج غیر قانونی طور پر پوست کی […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7921/2024

Read More