14-01-2020 Tuesday (File No.2)
خبرنامہ نمبر132/2020 کوئٹہ14جنوری:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر موسم کی حالیہ صورتحال اور ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، وزیراعلیٰ کے اسپیشل سیکریٹری اسفندیار بلوچ کو کنٹرول روم کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے، کنٹرول روم کے ذریعہ برفباری اور بارشوں سے متاثرہ…