خبرنامہ نمبر 8014/2024
ضلع چمن :ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی ڈی پی او چمن شہر یار آفریدی اور دیگر آفیسرز نے قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کے موقع پر ایک پروقار
مگر سادہ تقریب کاانعقاد کیا گیا ملک بھر کی طرح آج ضلع چمن میں بھی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش کی برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا تقریب کاانعقاد کیک کاٹنے سے کیا گیا اس موقع پر ڈی سی چمن نے بانی پاکستان قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت و احترام پیش کرتے کہا کہ قائد کی سیاسی بصیرت اور دور اندیشی کی وجہ سے آج ہم ایک آزاد ملک میں عزت و وقار کی زندگی گزار رہے ہیں یہ سب کچھ اس عظیم مفکر اسلام قائد ملت کی مرہون منت ہے جنھوں نے کبھی بھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی جس کی بدولت اج ہم ایک آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ کوئی نہیں جانتا تھا کہ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہونے والے محمد علی جناح ہندوستان کو تقسیم کر کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ مملکت پاکستان بنائے گا اور دنیا کے نقشے پر پاکستان کا نقشہ نمودار ہوا انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اسلاف کی پیروی کرتے ہوئے اپنے ملک کو دنیا کی دیگر ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کیلئے دن و رات ایمانداری دیانتداری مستقل مزاجی اور تسلسل کے محنت اور جہدوجہد کرنا چاہیے تاکہ ہم دنیا سر اٹھا کر عزت کی زندگی گزارنے کے قابل ہو جائیں

Related Post
10th-July-2025
July 10, 2025
10-07-2025
July 10, 2025
10-07-2025
July 10, 2025
9th-July-2025
July 9, 2025
9th-July-2025
July 9, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 9, 2025
09-07-2025
July 9, 2025
8th-July-2025
July 8, 2025
08-07-2025
July 8, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 8, 2025
08-07-2025
July 8, 2025
7th-July-2025
July 7, 2025