30-9-2024
خبرنامہ نمبر5839/2024کوئٹہ۔ 30 ستمبر۔صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ آمد پر نہایت گرمجوشی سے استقبال کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کا بلوچستان سے گہرا رشتہ ہے۔ بلاول بھٹو بلوچستان کے مسائل کو گہرائی سے سمجھتے ہیں اور ان […]