25-12-2024
خبرنامہ نمبر 8002/2024گوادر 25دسمبر:ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے پانی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے تحصیل پسنی کے مختلف یونین کونسلز میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے انجینئر نواز بلوچ اور متعلقہ یونین کونسلز کے چیئرمین نے […]