15.09.2019 FILE NO-1
خبرنامہ نمبر 3054/2019 کوئٹہ 15ستمبر:۔گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے اتوار کے روز بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام صوبہ بلو چستان کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ(MD-CAT2019)کے حوالے سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا اس موقع پر وائس چانسلر بولان یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نقیب…