News

8-9-2024

خبرنامہ نمبر 5185/2024کوئٹہ 8 ستمبر :گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بلوچستان چیپٹر کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا ایک روشن مینار ہے جو بیک وقت پاکستان کے شہری اور دور افتادہ پسماندہ دیہی علاقوں کے طلباء و طالبات کے ذہنوں کو […]

Read More
News

7-9-2024

خبرنامہ نمبر 5165/2024کوئٹہ۔ 07 ستمبر :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سید نئیر حسین بخاری اور صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کے اعزاز میں ضیافت دی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں گورننس کی بہتری کیلئے کوشاں […]

Read More
News

5-9-2024

خبرنامہ نمبر 5130/2024کوئٹہ۔ 5 ستمبر۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 6 ستمبر یوم دفاع کی مناسبت سے اپنےایک پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایسا دن ہے کہ جو ہمیں اپنے پیارے وطن کے تحفظ،سالمیت اور دفاع کے لئے اجتماعی قومی جذبہ اور عزم کو ہمیشہ قائم رکھنے کا […]

Read More
File 1 News

04-9-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر5102/2024کوئٹہ 4 ستمبر – وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ہنر سکھانے کے پروگرام بلوچستان کی خواتین، خاص طور پر دور دراز علاقوں کی خواتین کو خود مختار بنائیں گے، جس سے نہ صرف ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا بلکہ ان کے خاندانوں […]

Read More
File 1 News

03-9-2024 (F-1)

کوئٹہ۔03 ستمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم میں اصلاحات اور اساتذہ کی تقرری سے متعلق اجلاس منگل کو یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی اجلاس میں بند […]

Read More
File 1 News

02-9-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر 5052/2024کوئٹہ02 ستمبر۔صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں۔ ہماری جدوجہد کا مقصد اپنے حلقے کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنا ہے۔ کسی طور پر بھی اپنے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

Read More
File 1 News

01-9-2024

خبرنامہ نمبر 5036/2024آج بروز ہفتہ کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمٰن بلوچ نے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گنداواہ کا دورہ کیا-اس موقع پر ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر بدر ندیم انصاری نے انھیں مذکورہ ہسپتال میں ادویات کی دستیابی ملیریا کٹس، ایمبولینسز، ٹراما سینٹر، (ای پی […]

Read More
File 1 News

30-8-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر4984/2024خاران30 اگست ۔صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے کہاکہ موجودہ حکومت زمینداروں کو خصوصی ریلیف پہنچانے کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے حکومت بلوچستان زمینداروں کو سولر سسٹم میں منتقل کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھایا ، صوبائی وزیر نے طوفانی بارشوں اور سیلاب سے زمینداروں کے نقصانات کا […]

Read More
News

29-8-2024 (F-2)

خبرنامہ نمبر4977/2024سبی 29 اگست ۔کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افس کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اکبر سولنگی ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر قادر ہارون ، ڈبلیو ایچ او […]

Read More
File 1 News

29-8-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر4973/2024استنبول 28 اگست: صوبائی وزیر برائے آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے ترکیہ کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ صوبہ استنبول کے ضلع Çekmeköy میں واقع عمرلی ڈیم کا دورہ کیا۔ یہ ڈیم، جو کہ مربوط آبی وسائل کے انتظام کے اصولوں کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا تھا، اس میں زرعی سرگرمیوں میں معاونت […]

Read More