News

03-04-2025

خبرنامہ نمبر2275/2025 پنجگور، 3 اپریل 2025: ڈپٹی کمشنر پنجگور زائد احمد لانگو کی زیر صدارت سیکورٹی اداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی، سپرینڈنٹ پولیس، لیویز افسران اور نادرہ حکام نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم اپریل سے شروع ہونے والے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کے […]

Read More
News

02-04-2025

خبرنامہ نمبر 2221/2025 کوئٹہ، 31 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید الفطر کی نماز کوئٹہ میں ادا کی ان کے ہمراہ صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ نمازِ عید کے موقع پر ملکی ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی […]

Read More
News

30-03-2025

خبرنامہ نمبر 2215/2025 صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے احتجاجی دھرنے پر خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت اس واقع کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے دہشت گردی جہاں بھی ہو وہ قابل مذمت ہے میر شعیب نوشیروانی […]

Read More
News

29-03-2025

خبرنامہ نمبر 2207/2025کوئٹہ ، 29 مارچ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل )کے سربراہ سردار اختر مینگل کے احتجاج پر ہونے والے مبینہ خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت […]

Read More
News

28-03-2025

خبرنامہ نمبر2198/2025کوئٹہ، 28 مارچ ۔ بلوچستان کے صوبائی وزراء اور ترجمان صوبائی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک دشمن عناصر کی منظم سازش قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات سے سختی سے نمٹا جائے گا اور پاکستان کے خلاف ہونے […]

Read More
News

27-03-2025

خبرنامہ نمبر2172/2025کوئٹہ 27 مارچ ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ممتاز قبائلی رہنمائ سابق ضلع ناظم کچھی صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، میر عطائ اللہ خان بلیدی اور میر اسداللہ خان بلیدی کے والد سردار بہرام خان بلیدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے […]

Read More
News

26-03-2025

خبرنامہ نمبر2130/2025کوئٹہ، 26 مارچ ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مخصوص حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنا ناگزیر ہو چکا ہے انٹرنیٹ جہاں تعلیم و تربیت کے لیے ایک اہم ذریعہ ہے، وہیں بعض ریاست مخالف عناصر سوشل میڈیا کو نوجوانوں کی منفی ذہن […]

Read More
News

25-03-2025

خبرنامہ نمبر2106/2025کوئٹہ25 مارچ ۔ قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قائمقام گورنر بلوچستان نے مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے اس مشکل وقت میں صبر، ہمت اور حوصلہ کیلئے دعا […]

Read More
News

24-03-2025

خبرنامہ نمبر 2077/2025کوئٹہ، 23 مارچ صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے نوشکی لنک بائی پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہماری حکومت ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے وہ عناصر جو حکومت کی […]

Read More
News

23-03-2025

خبرنامہ نمبر 2041/2025کوئٹہ 23 مارچ: آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک سادہ مگر پروقار تقریب برائے تقسیم صدارتی ایوارڈز منعقد ہوئی جس میں قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات میں صدارتی ایوارڈز، ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز تقسیم کیے۔ […]

Read More