DGPR NEWS 24.06.2022

خبرنامہ نمبر 4081/2022 کوئٹہ24جون۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن/پراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل الرحمن بلوچ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت سٹرکوں کی تعمیر سے متعلق منصوبوں پر کام کی پیش رفت کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ نور محمد مندوخیل،اسٹنسٹ کمشنر سٹی فاروق عبداللہ،ڈپٹی پی ڈیز،محکمہ ایس ایس جی سی،کیسکو…

DGPR NEWS FILE NO-2 28/06/2022

خبر نامہ نمبر4127/2022 لورالائی 28جون:۔تعلیم و تربیت کی راہ میں حائل طلبہ کے غیر سنجیدہ روئیے اور والدین کے کردار کے موضوع پر ایک سیمینار گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لورالائی میں منعقد ہوا سمینار کے مہمان خصوصی پرنسپل بی آر سی منصور الرحمن تھے سمینار میں پرنسپل گرلز ڈگری کالج ڈاکٹر لبنی رشی،پرنسپل بوائز ڈگری…

DGPR NEWS FILE NO-2 27/06/2022

خبر نامہ نمبر4112/2022 کوئٹہ 27جون:۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آتشزدگی کا شکار ہونے والے آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ نے یہاں ملاقات کی وزیراعلیٰ نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے فیصل بلوچ کی بہادری جرات اور حاضر دماغی کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ جلتے ہوئے آئل ٹینکر…

DGPR NEWS 03-06-2022

خبرنامہ نمبر2278/2022 کوئٹہ 03جون ؛۔صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بروقت تکمیل سے صوبے کے عوام کی تقدیر بدل جائے گی۔ پی ایس ڈی پی کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے جس کو عوام کی…

DGPR 02-06-2022

خبرنامہ نمبر2265/2022 کوئٹہ 02جون۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن/پراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل الرحمن بلوچ کی زیر صدارت ویسٹرن بائی پاس این25 اور کوئٹہ ڈوپلمنٹ پیکج کے منصوبوں پر تعمیراتی کام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ ،جی ایم این ایل سی بشارت حسین پی ڈی کیسکو کلیم اللہ کے…

DGPR NEWS 31-05-2022

خبرنامہ نمبر2246/2022 کوئٹہ31 مئی۔ صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات روشن علی شیخ کی زیر صدارت زیارت سنجاوی شاہراہ کی تعمیر سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری بجٹ/ترقیات مزمل حسین ہالیپوٹو چیف انجینئرڈیزائن سجاد بلوچ ٹیکنیکل ایڈوائزر مختیار کاکڑ اور پروجیکٹ ڈائریکٹر زیارت سنجاوی روڈ غلام محمد زہری کے علاوہ…

DGPR NEWS 30-05-2022

خبرنامہ نمبر2234/2022 کوئٹہ 30مئی۔سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ نے  بلدیاتی انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی کے کامیاب امیدواروں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے  بلوچستان کےاضلاع میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں جو پارٹی کارکنان کی محنت اور باہمی اتحاد کا ثمر ہیں۔پیر کے روز اس…

DGPR NEWS 27-05-2022

خبرنامہ نمبر2179/2022 کوئٹہ 27مئی۔چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں پورے صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان نے اجلاس کے…

DGPR NEWS 25-05-2022

خبرنامہ نمبر2136/2022 کوئٹہ 25مئی:- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی سینٹر ل آفس آمد پر ا نسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے استقبال کیا پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اورمشیر داخلہ میر ضیاء لانگو…

DGPR NEWS 24-05-2022

خبرنامہ نمبر2107/2022 کوئٹہ 24مئی۔چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سے پاکستان میں تعینات یونائٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرامز کے اسسٹنٹ ریذیڈنٹ ریپرزینٹیٹو امارہ درانی نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر یو این ڈی پی کے ذوالفقار درانی، چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی فاروق شاہ بھی موجود تھے۔ یو این ڈی پی کے نمائندے نے…

DGPR NEWS 23-05-2022

خبرنامہ نمبر2076/2022 سبی 23 مئی ۔ڈپٹی کمشنر سبی منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ پولیو جیسے موزی مرض سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا اور اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تمام وسائل بروئے لائے جائیں گے ان خیالات کا…

DGPR NEWS 20-05-2022

خبرنامہ نمبر2028/2022 کوئٹہ 20مئی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ورلڈ بنک پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر نجے بینہیسن (Najy Benhassine) نے اپنی ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ یہاں ملاقات کی صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد خان لہڑی بھی اس موقع پر موجود تھے ملاقات میں بلوچستان میں سماجی و معاشی شعبے میں عالمی بنک کے…