24-12-2024
خبرنامہ نمبر7972/2024کوئٹہ24 دسمبر۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات […]