12-05-2019 Sunday (File No.1)
خبرنامہ نمبر1677/2019 کوئٹہ 12مئی :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گوادر کے ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی تکمیل پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کی کارواءمیں پانچ شہریوں کی شہادت پر…