DGPR NEWS FILE NO-4 AND 5 19.2.2020

خبرنامہ نمبر 643/2020 سبی19فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ دو رمیں صنعتکاری کے شعبہ میں انقلابی ترقی کے باوجود بلوچستان کے لوگوں کی معیشت زراعت اور مالداری سے وابستہ ہے، یہ دونوں شعبے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں، صوبائی حکومت کی پالیسیوں اور صوبائی اور وفاقی حکومت کی توجہ…

18.02.2020 TUESDAY (FILE NO.2)

RECASTخبرنامہ نمبر607/2020 کوئٹہ 18فروری :۔صوبائی محتسب عبدالغنی خلجی کی ہدایت پر محکمہ تعلیم کے ریٹائر پروفیسر اعجاز الحق کو کوئی ٹی ٹی اے اور ٹی ڈی اے کی مد میں بقایاجات اداکر دئیے گئے تفصیلات کتے مطابق پروفیسرز عجاز الحق نے صوبائی محتسب بلوچستان کو درخواست دی تھی کہ محکمہ تعلیم کے حکام سے میرے…

18.02.2020 TUESDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر604/2020 لورالائی18فروری :۔ڈپٹی کمشنرلورالائی اسداللہ خان کاکڑنے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جس کے خلاف حکومت جنگی بنیادوں پر کام کررہی ہے پولیوکا مکمل خاتمہ ہمارا اور ہدف ہے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو کردار ادا کرنا چائیے پولیو ورکرز کو چاہیے کہ وہ قطرے…

17.02.2020 MONDAY (FILE NO.3)

خبرنامہ نمبر588/2020 کوہلو17فروری :۔ڈی جی لیویز فورس مجیب الرحمٰن قمبرانی کی تعاون اور ڈپٹی کمشنر کوہلو عبداللہ خان کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر ماوند میں کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی لیویز فورس سبی زون کیو آرایف کے انچارچ و رسالدار میجر شیر محمد مری تھے کرکٹ میچ لیویز الیون اور…

17.02.2020 MONDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر587/2020 کوئٹہ 17فروری :۔صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات میں صوبائی سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن غلام علی بلوچ ، صوبائی سیکرٹری کالجز، ہائیر ایجوکیشن ہاشم غلزئی بھی شریک ملاقات میں وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا بلوچستان میں تعلیم کی بہتری کے لئیے…

17.02.2020 MONDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر585/2020 سبی 17فروری :۔سبی کا سالانہ تاریخی میلا 2020 اپنے پورے آب وتاب سے 19 فروری کو شروع ہوگا واضح رہے کہ سبی میلے کا انتظار نہ صرف صوبہ بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کے لوگوں کو انتہائی شدت سے رہتا ہے ضلع سبی اور قرب وجوار والے علاقوں کے لوگوں کا یہ حال ہوتا…

14.02.2020 FRIDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر558/2020 گوادر 14فروری:۔گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے فیصلے کی روشنی میں جی ڈی اے کے زیر اہتمام نیو گوادر ماسٹر پلان کے نئے ذیلی قوانین پر عوامی سماعت کا اہتمام کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شاہ زیب کاکڑ نے عوامی سماعت کے شرکاءکو گورننگ باڈی کے اجلاس سے منظور کئے…

14.02.2020 FRIDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر555/2020 کوئٹہ 14فروری :۔چیف سیکرٹر ی بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے ضروری اشیاءکی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کے لئے صوبہ بھر میں ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ عوام کو منافع بخش اور زخیرہ اندوزوں کے رحم وکرم پر نہیں…

13.02.2020 THURSDAY (FILE NO.2)

خبرنامہ نمبر546/2020 نصیر آباد 13فروری :۔کمشنر نصیر آباد ڈویژن جاوید اختر محمودکی زیر صدارت 17فروری 2020ءسے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظا مات کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ،ڈپٹی کمشنر جعفر آباد آغا شیر زمان ،ڈپٹی کمشنر جھل مگسی شر جیل نور ،ڈپٹی کمشنر بولان…

13.02.2020 THURSDAY (FILE NO.1)

خبرنامہ نمبر544/2020 کوئٹہ13فروری:۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی صدرات میں صوبے میں ٹڈی دل کے روک تھام کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ممبر سینئر بورڈ آف ریونیو قمر مسعود،سیکرٹری خزانہ نورالحق بلوچ سمیت سول وعسکری حکام نے…

DGPR NEWS FILE NO-4

خبر نامہ نمبر539/2020 کوئٹہ 12فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان اور چائلڈ لائف فا¶نڈیشن کے مابین سول اسپتال کوئٹہ کے چلڈرن وارڈمیں ارلی چائلڈ کیئر سینٹر کے قیام کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جو جلد مکمل طور پر فعال کر دیا جائے…

DGPR NEWS FILE NO-3 AND 4

خبرنامہ نمبر 522/2020 کوئٹہ 11فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز یہاں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ کو اپنے منعقد کئے گئے گذشتہ چھ اجلاسوں کی پیشرفت اور مختلف اداروں اور سیکٹرز میں اصلاحاتی ایجنڈا کی سفارشات سے آگاہ کیا گیا، چیف…