25-12-2024
خبرنامہ نمبر 8001/2024قلات۔ 25 دسمبر:ملک بھر کی طرح قلات میں بھی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے۔ یوم قائداعظم کے موقع ڈی سی کمپلیکس میں پرچم کشائی تقریب منعقد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر (ر) فلائیٹ لیفٹیننٹ بلال شبیر ایف سی […]