24-12-2024
خبرنا مہ نمبر7994/2024جھل مگسی24دسمبر2024:وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکریٹری بلوچستان قادر شکیل کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی زیر قیادت ضلعی صدر مقام گنداواہ محکمہ سوشل ویلفیئر کے دفتر میں عوام الناس کے درپیش مسائل کے تدارک کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا […]