1-01-2025
خبرنامہ نمبر 01/2025 گوادر 1یکم جنوری ۔گوادر کے پدی زر پر نئے سال کی خوشیوں کا شاندار جشن! ضلعی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کے خصوصی تعاون سے منعقدہ میوزیکل نائٹ، روایتی شنگر، اور جی ڈی اے کی جانب سے دلکش آتش بازی نے محفل کو یادگار بنا دیا۔ مہمان خصوصی ڈی آئی جی […]