News

29-01-2025

خبرنامہ نمبر664/2025کوئٹہ 29 جنوری ۔ صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیرِ اہتمام تعلیمی سال 2025 کیلیے مفت درسی کتب کی تقسیم کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سیکریٹری تعلیم صالح محمد ناصر، چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی، سیکرٹری بلوچستان ٹیکسٹ […]

Read More
News

28-1-2025

خبرنامہ نمبر 650/2025کوئٹہ 28جنوری:چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بلوچستان میں معاشی ترقی اور صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کی بہترین مواقع کی فراہمی کے لیے حکومت صوبے کے متعدد اضلاع میں بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے اشتراک […]

Read More
News

27-01-2025

خبرنامہ نمبر623/2025کوئٹہ 27جنوری ۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسمگلنگ کے روک تھام کے حوالے سے اعلی سطح جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں اسمگلنگ، منشیات، اشیائے خورونوش بشمول چینی، گندم، کھاد ، پیٹرولیم مصنوعات اور غیر قانونی اسلحے کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]

Read More
News

26-01-2025

خبرنامہ نمبر 611/2025بیلہ26جنوری:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ہدایت پر جام محمد فاؤنڈیشن کی طرف سے گرلز کالج بیلا میں بزم طارق بیلوی کا انقعاد کیا گیا جس میں تحصیل بیلا 15 اسکولز کے 480 بچوں میں اسکول یونیفارم اسکول بیگ نوٹ بک اور اسکالر شپ تقسیم کی گئیں تقریب کے مہمان خاص پارلیمارنی […]

Read More
News

24-01-2025

خبرنامہ نمبر575/2025کوئٹہ 24 جنوری۔ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ان رجسٹرڈ گاڈیوں، بغیر کاغذات موٹر سائیکلوں، بڑی بسوں اور کالے شیشوں کے خلاف کاروائیاں جاری کی گئی اس موقع پر 170گاڈیوں سے کالے شیشے اتار دئیے گئے جبکہ 71موٹرسائیکل،16گاڈیاں،4بڑی بسیں اور 8ائی ایس ویگن بند کردئیے گئے تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ […]

Read More
News

23-01-2025

خبرنامہ نمبر546/2025ڈیووس، سوئزرلینڈ، 23 جنوری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دورہ ڈیووس نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) پر ہیش ٹیگ #CMBalochistanAtDavos ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، جس میں دنیا بھر سے صارفین نے وزیر اعلیٰ کے اقدامات اور بلوچستان کے مثبت […]

Read More
News

22-01-2025

خبرنامہ نمبر528/2025کوئٹہ22جنوری۔بلوچستان حکومت اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مابین کامیاب مذاکرات کے بعد طبی خدمات کی بحالی اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا ہے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں اور آئندہ ہر قسم کی ہڑتال اور احتجاج سے اجتناب کرنے کی […]

Read More
News

21-01-2025

خبرنامہ نمبر485/2025ڈیووس، 21 جنوری ۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی رواں ہفتے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ 53ویں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔ 23 جنوری کو ڈیووس میں منعقدہ “پاکستان پویلین، بلوچستان بریک فاسٹ” میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کو بحیثیت مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا ہے یہ تقریب پاتھ فائنڈر گروپ کے زیر اہتمام […]

Read More
News

20-01-2025

خبرنامہ نمبر458/2025گوادر 20 جنوری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح بلوچستان کی ترقی کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جو صوبے کو خوشحالی اور معاشی استحکام کی نئی راہوں پر گامزن کرے گا یہ ایئرپورٹ نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کے لیے […]

Read More
News

19-1-2025

خبرنامہ نمبر 442/2025کوئٹہ 19جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ژوب کے علاقے سمبازی میں خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاکستان کی بہادر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے ایک بار پھر اپنی قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کے […]

Read More