February 22, 2025
News

22-01-2025

خبرنامہ نمبر528/2025کوئٹہ22جنوری۔بلوچستان حکومت اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مابین کامیاب مذاکرات کے بعد طبی خدمات کی بحالی اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا ہے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں اور آئندہ ہر قسم کی ہڑتال اور احتجاج سے اجتناب کرنے کی […]

Read More
News

21-01-2025

خبرنامہ نمبر485/2025ڈیووس، 21 جنوری ۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی رواں ہفتے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ 53ویں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔ 23 جنوری کو ڈیووس میں منعقدہ “پاکستان پویلین، بلوچستان بریک فاسٹ” میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کو بحیثیت مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا ہے یہ تقریب پاتھ فائنڈر گروپ کے زیر اہتمام […]

Read More
News

20-01-2025

خبرنامہ نمبر458/2025گوادر 20 جنوری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح بلوچستان کی ترقی کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جو صوبے کو خوشحالی اور معاشی استحکام کی نئی راہوں پر گامزن کرے گا یہ ایئرپورٹ نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کے لیے […]

Read More
News

19-1-2025

خبرنامہ نمبر 442/2025کوئٹہ 19جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ژوب کے علاقے سمبازی میں خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاکستان کی بہادر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے ایک بار پھر اپنی قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کے […]

Read More
News

18-1-2025

خبرنامہ نمبر 435/2025نوکنڈی 18 جنوری:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے کی ترقی کے فیصلے نے بلوچستان کے کان کنی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کو نمایاں طور پر بڑھا دیا ہے منصوبے سے حاصل ہونے والا ریونیو چاغی اور رخشان ڈویژن کی عوام پر خرچ […]

Read More
News

19-01-2025

خبرنامہ نمبر 442/2025 کوئٹہ 19جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ژوب کے علاقے سمبازی میں خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاکستان کی بہادر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے ایک بار پھر اپنی قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن […]

Read More
News

18-01-2025

خبرنامہ نمبر 421/2025 کراچی,18جنوری: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی بی او آئی ٹی) کے وائس چئیرمین بلال خان کاکڑ نے کراچی میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل، یانگ یُن ڈونگ سے اہم ملاقات کی جس میں بلوچستان میں کاروباری مواقع، آزاد تجارتی زونز اور سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا […]

Read More
News

17-01-2025

خبرنامہ نمبر 386/2025اسلام آباد۔ 17 جنوری۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز بھارہ کہو اسلام آباد میں واقع بخاری ہاوس گئے جہاں انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نئیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر […]

Read More
News

16-01-2025

خبرنامہ نمبر370/2025 کراچی 16 جنوری۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل جمعے کو کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، موجودہ سیاسی صورتحال سے نمٹنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ گورنر بلوچستان لاس اینجلس، کیلیفورنیا […]

Read More
News

15-01-2025

خبرنامہ نمبر 336/2025کوئٹہ15 جنوری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد انسانیت کی بے لوث خدمت ہے کشمیر آرفین ریلیف ٹرسٹ جیسے ادارے اس خدمت کا عملی مظہر ہیں تنظیم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کوئٹہ سٹی، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللہ، اور […]

Read More