News

7-02-2025

خبرنامہ نمبر940/2025کوئٹہ، 7 فروری – وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ کوئٹہ فوڈ فیسٹیول کاروبار پیشہ، خصوصاً کھانے پینے کی صنعت سے وابستہ خواتین کے لیے اپنی مصنوعات کی نمائش اور اپنے کاروبار کو وسعت دینے کا شاندار موقع ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا […]

Read More
News

6th-February-2025

خبرنامہ نمبر904/2025کوئٹہ . 6 فروری وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری فورسز کی بروقت اور موثر حکمت عملی قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ چمن کے علاقے گلدار […]

Read More
News

5-02-2025

خبرنامہ نمبر857/2025کوئٹہ 5 فروری: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ انٹر نیشنل اداروں اور این جی اوز نے بلوچستان کے دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو خود کمانے اور اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے درکار جدید سکِلز اور ادارے چلانے کی انتظامی تربیت فراہم […]

Read More
News

4-02-2025

خبرنامہ نمبر 804/2025کوئٹہ 4 فروری۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ 05 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر دن کا مقصد منقسم کشمیر کے سبھی حصوں میں بسنے والے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرنا […]

Read More
News

3-02-2025

خبرنامہ نمبر775/2025کوئٹہ، 3 فروری ۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی معاملات پر اظہار خیال کیا۔ اجلاس میں ملکی سلامتی، بلوچستان میں امن و استحکام، ترقیاتی منصوبوں، اور ریاستی رٹ کے […]

Read More
News

02-2-2025

خبرنامہ نمبر 763/2025سبی02 فروری:سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے قلات کے علاقے منگچر میں تخریب کاری کے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے قابل افسوس عمل قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع اور املاک کی تباہی درحقیقت عوام کا نقصان ہے، اور ایسے واقعات […]

Read More
News

01-02-2025

خبرنامہ نمبر 743/2025 کوئٹہ یکم فروری: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ہر ڈسٹرکٹ کی سطح پر جدید اسپورٹس کمپلیکس قائم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں۔ کھیل صرف ایک کھیل نہیں ہے بلکہ یہ ایک منظم زندگی گزارنے اور زندہ دلی پیدا کرنے کا معتبر وسیلہ ہے. بلوچستان میں صلاحیتوں […]

Read More
News

31-01-2025

خبرنامہ نمبر718/2025کوئٹہ31 جنوری۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کے روز سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان ڈاکٹر عمر خان بابر کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی وزیراعلیٰ نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب بلند درجات اور سوگوار خاندان کے کے لئے صبر جمیل کی دعا کی رکن […]

Read More
News

30-01-2025

خبرنامہ نمبر693/2025دکی30جنوری ۔ ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کلا خان ترین کول مائنز اور یونائیٹڈ کول مائنز کے درمیان انڈر گراونڈ سروے کے مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کا مقصد کئی سالوں سے جاری تنازعے کو شفاف، منصفانہ اور پائیدار بنیادوں پر […]

Read More
News

29-01-2025

خبرنامہ نمبر664/2025کوئٹہ 29 جنوری ۔ صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیرِ اہتمام تعلیمی سال 2025 کیلیے مفت درسی کتب کی تقسیم کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سیکریٹری تعلیم صالح محمد ناصر، چیئرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر گلاب خان خلجی، سیکرٹری بلوچستان ٹیکسٹ […]

Read More