News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8014/2024ضلع چمن :ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی ڈی پی او چمن شہر یار آفریدی اور دیگر آفیسرز نے قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کے موقع پر ایک پروقارمگر سادہ تقریب کاانعقاد کیا گیا ملک بھر کی طرح آج ضلع چمن میں بھی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 148 […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8013/2024سبی 25 دسمبر :یوم قائد کی مناسبت سے جرگہ ہال سبی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسکے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو تھے اس موقع پر بانی پاکستان کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا تقریب میں سکولوں کے […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8012/2024نصیرآباد۔۔صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں سے محفوظ رہنے اور میٹھے پانی کے ضیاع کو روکنے کے لیے ڈیمز بنانا ناگزیر عمل بن چکا ہے ہماری بھرپور کوشش ہے کہ چھوٹے چھوٹے ڈیم بنا کر کاشتکاروں کو زرعی پانی کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے بلوچستان […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8011/2024نصیرآباد: 25 دسمبر :سال 2022 کے تباہ کن سیلاب متاثرین کو پوسٹ ڈزاسٹر نیڈ اسیسمنٹ کی بنیاد پر اور جامع تصدیقی اور توثیق کے عمل کے بعد ضلع نصیر آباد اور ضلع جعفر آباد سمیت بلوچستان کے 33 اضلاع میں حکومت پاکستان اور عالمی بینک کی مالی معاونت جبکہ حکومت بلوچستان کی تکنیکی […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8010/2024کوئٹہ 25 دسمبر: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 148ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمیدخان درانی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹریز برکت علی رند، حاجی ولی محمد نورزئی، نوابزادہ زرین مگسی، میر […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8009/2024موسی خیل25دسمبر:بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی 148 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔یوم قائداعظم کے موقع پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں پرچم کشائی تقریب منعقدکیاگیا ڈپٹی کمشنر (ر) جمعہ داد خان مندوخیل ایس پی موسی خیل اختر اچکزئی اوردیگر تمام محکموں کے آفیسران نے شرکت کی.اس موقع […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8008/2024بارکھان 25دسمبر ملک بھر کی طرح ضلع بارکھان میں بھی آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی جوش و جذبے، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ یوم قائداعظم کے موقع ڈی سی کمپلیکس میں پرچم کشائی تقریب منعقدہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنربارکھان خادم حسین بھنگرایس پی ارشاد احمد […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8007/2024لسبیلہ 25دسمبر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن لسبیلہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز اوتھل کے زیر اہتمام یوتھ اسپورٹس گالا کی سلسلے میں پبلک اسکول اوتھل میں طالبات کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر اوتھل نجیب الرحمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8006/2024عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ میں قائد اعظم کی 148ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے آج عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراؤنڈ میں انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل میچ عبداللہ شہید فٹبال کلب اور شائستہ پشتون فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا 25 دسمبر قائد ملت کی پیدائش کے دن اور خوشی […]

Read More
News

25-12-2024

خبرنامہ نمبر 8005/2024گوادر/پسنی: اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے پسنی ٹاؤن میں عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے شہر کے مختلف ریسٹورنٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ریسٹورنٹس میں صفائی کی صورتحال، کھانوں کے معیار اور سرکاری نرخ نامے کی پابندی کا بغور جائزہ لیا۔معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے […]

Read More