Adv-Jobs

PITE Test and interview schedule released for various posts in Quetta

صوبائی ادارہ برائے اساتذہ کی تربیت کوئٹہ میں مختلف آسامیوں کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویو شیڈول جاری امیدوار مقررہ تاریخوں پر متعلقہ مرکز میں ٹیسٹ/انٹرویو میں شرکت کریں۔

مقام: سریاب روڈ بالمقابل طارق ہسپتال (صرف اہل امیدواروں کے لیے)