News
24-02-2025
- February 24, 2025
خبرنامہ نمبر1355/2025کوئٹہ24 فروری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ، رکن بلوچستان اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان […]
News
23-02-2025
- February 23, 2025
خبرنامہ نمبر 1343/2025کوئٹہ 23 فروری: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر بلوچستان نے کہا کہ مرحوم طاہر محمود خان ایک سماجی خدمتگار، شریف النفس اور غریب پرور انسان تھے. ان کی سیاسی اور تعلیمی […]