September 19, 2025
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7980/2024
کوئٹہ، 24 دسمبر2024: گورنربلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کرسمس کے پُرمسرت موقع پر ملک اور صوبے بھر کی مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے صوبے میں تمام اقلیتی برادریوں کے ساتھ تہوار کے جذبے کو بانٹنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے تمام اقلیتی بھائیوں اور بہنوں کیلئے یکجہتی محبت اور ہمدردی پھیلائیں. گورنر مندوخیل نے بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال میں مسیحی برادری کی گرانقدر خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے مسیحی برادری کی پرامن اور انسان دوستانہ نوعیت کی تعریف کی۔ انہوں نے بلوچستان اور پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں ان کے فعال کردار کا اعتراف کرتے ہوئے ملک کی معاشی ترقی اور سماجی استحکام میں ان کی مسلسل شرکت اور مثبت کردار کی توقع ظاہر کی۔

DGPR ADVERTISEMENTS

18th-September-2025

17th-September-2025

17th-September-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

DGPR ADVERTISEMENTS

17th-September -2025

16th-September-2025

16th-September-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

16th-September-2025

15th-September-2025

15th-September-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

15th-September-2025

14th-September-2025

14th-September-2025

14th-September-2025

13th-September-2025

13th-September-2025