September 18, 2025
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7965/2024
کوئٹہ 24دسمبر۔ صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ کو اختر محمد روڈ ، کڈی آغا کے مکینوں نے درخواست دی جس میں انھوں نے شکایت کی تھی کہ ایک شخص علاقے میں اپنے گھر کی چوتھی منزل تعمیر کر رہا ہے اور اس کی وجہ سے محلے کے باقی مکینوں کو مشکلات اور خدشات کا سامنا ہے لہذا علاقے کی شکایت کا ازالہ کرنےکیلئے مناسب کاروائی کی جائیں جس پر صوبائی محتسب نے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کورپوریشن سے رپورٹ طلب کی۔ بعد ازا انچارج انسداد تجاوزات سیل نے رپورٹ پیش کی کہ معائنہ کے بعد، چوتھی منزل پر تعمیراتی کام جاری تھا جس کو مکینوں کی شکایت پر پہلے بھی بند کیا گیا تھا اور اب مالک جائیداد کو کام بند کرنے کا کہا گیا اور مزید تعمیر پر انتباہ کی کہ آئندہ سخت کارروائی کی جائیں گی۔ شکایت کنندہ گان کو کاروائی سے آگاہ کر دیا گیا جس کے بعد صوبائی محتسب کے دفتر نے کیس کو ازالے کے طور پر نمٹا دیا۔

DGPR ADVERTISEMENTS

18th-September-2025

17th-September-2025

17th-September-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

DGPR ADVERTISEMENTS

17th-September -2025

16th-September-2025

16th-September-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

16th-September-2025

15th-September-2025

15th-September-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

15th-September-2025

14th-September-2025

14th-September-2025

14th-September-2025

13th-September-2025

13th-September-2025