December 29, 2024
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7942/2024
کوئٹہ 23 دسمبر۔علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ منگل کو  صوبے کے بیشتر اضلاع میں بنیادی طور پر سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح رات کے اوقات میں بہت زیادہ ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات میں درجہ حرارت 4- ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ شہر (-5.0/14.0) RMC (-04.5/13.3) سمنگلی (-5.0/12.5)، سریاب (-03.5/13.5)، دالبندین (-01.0/20.0)، نوکنڈی (01.5/19.5)،ژوب(-01.5/16.5)، پنجگور (01.5/16.5) لسبیلہ (01.5/27.0)، خضدار (03.5/20.0)، بارکھان (02.5/17.0)، سبی (03.5/22.5)، پسنی (07.5/27.5)، اورماڑہ (08.0/25.0)، جیوانی (08.0/25.0)، تربت (08.0/25.0) اور گوادر میں (09.0/27.0) ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

Pictorial News

28-12-2024

News

28-12-2024

Pictorial News

27-12-2024

News

26-12-2024

News

26-12-2024