News

05-05-2025

خبرنامہ نمبر3159/2025گوادر 5مئی ۔ بھارت کی آبی جارحیت، ریاستی دہشت گردی، اور نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم کے خلاف ضلعی انتظامیہ گوادر کے زیر اہتمام ایک احتجاجی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری نے کی، جس میں شہریوں، سول سوسائٹی، مختلف محکموں کے افسران و عملے، […]

Read More
News

04-05-2025

خبرنامہ نمبر 3146/2025 کوئٹہ 24 اپریل: ملک اور صوبے کے روشن مستقبل کیلئے بین الاقوامی شراکت داری اور سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ بلوچستان کی قلیل مگر بکھری ہوئی آبادی کو بنیادی سہولیات تک رسائی فراہم کرنے کیلئے بین الاقوامی اداروں کی مدد اور رہنمائی ضروری ہے۔ اس ضمن میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل صوبے […]

Read More
News

3-05-2025

خبرنامہ نمبر3129/2025 کوئٹہ 3 مئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مرکزی امیر جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی […]

Read More
News

02-05-2025

خبرنامہ نمبر3112/2025نصیرآباد2مئی ۔محکمہ ایریگیشن کینال زون میں تمام ترقیاتی اسکیموں کو بروقت اور معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں کیرتھر کینال کی بھل صفائی میں جو نقائص سامنے آرہے ہیں ان کا دور ہونا انتہائی ضروری ہیں ماسٹر پلان کے ذریعے کام کو جاری رکھا جائے اس وقت نصیرآباد ڈویژن کی عوام نہ صرف ان […]

Read More
News

01-04-2025

خبرنامہ نمبر 3086/2025استا محمدیکم مئی: ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی کا امتحانی عملے سے خطاب، امتحانات میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ہم سب کا مقصد خدمت خلق اور ملک کی تعمیر وترقی ہو نی چاہیے 2 مئی سے شروع ہونے والے ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں […]

Read More
News

30-04-2025

خبرنامہ نمبر3049/2025کوئٹہ، 30 اپریل ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تاریخ سے لاعلمی حال کے مسائل کو سمجھنے اور مستقبل کے راستے متعین کرنے میں رکاوٹ کا باعث ثابت ہوتی ہے بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار […]

Read More
News

29-04-2025

خبرنامہ نمبر3016/2025کوئٹہ 29 اپریل۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوئٹہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز کے حجاج کرام کو رخصت کرنے کی موقع پرکہنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ کوئٹہ سے پہلی حج پرواز کے ذریعے چند گھنٹوں کا سفر طے کر کے سعودی عرب […]

Read More
News

28-04-2025

خبرنامہ نمبر2940/2025کوئٹہ 28اپریل۔ صوبائی وزیرمواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ سے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے ان کے دفترمیں ملاقات کی، اس موقع پر بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مجوزہ منصوبوں اورسرمایہ کاروں کو دی گئی سہولیات اوراقدامات پرتبادلہ خیال کیا گیا، بلال خان کاکڑ نے صوبائی وزیر […]

Read More
News

27-04-2025

خبرنامہ نمبر 2925/2025 کوئٹہ 27 اپریل 2025:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے ایڈوکیٹ سید نذیر اغا کا توسیع زرغون روڈ پر کام کی پیشرفت سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دو رکنی ڈویژنل بینچ […]

Read More
News

26-04-2025

خبر نامہ نمبر2911/2025کوئٹہ 26 اپریل:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارت میں زیر علاج انتقال کرجانے والے بچے آریان کی والدہ کی اپیل کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کردی ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق حکومت بلوچستان نے انڈین اسپتال میں آریان کے علاج معالجے کے تمام اخراجات […]

Read More