February 22, 2025
Adv-Jobs

Department of Health

TitleDetail
Job typePermanent
Location Quetta
Website link for applyhttps://www.healthbalochistan.com

محکمہ صحت بلوچستان محکمہ صحت بلوچستان نے خالی آسامیوں کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال مکمل کر لی ہے۔

۔قبول شدہ اور مسترد شدہ درخواستوں کی فہرست محکمہ صحت بلوچستان کی ویب سائٹپر پر موجود ہے۔

جن امیدواروں کی درخواستیں مسترد کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں، وہ اپنی کمیوں کو اشتہار کی اشاعت کے پانچ دنوں کے اندر اندر درست کروا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی قسم کی کمی کو دور کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔جاری کردہ:ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان، کوئٹہ