Title | Details |
Job Type | Contract |
Deadline | 28 Feb 2025 |
Department | Health |
Location | Balochistan |
محکمہ صحت، حکومت بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کے مواقع!
مختلف اضلاع میں سرکاری آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
آسامیاں:
• ڈرائیور
• سیکورٹی گارڈ
• الیکٹریشن
• مکینک
• دیگر مختلف ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل پوسٹس
تعلیمی قابلیت: خواندہ سے لے کر متعلقہ شعبے میں مہارت رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 28 فروری 2025
![](https://dpr.gob.pk/wp-content/uploads/2025/02/WhatsApp-Image-2025-02-13-at-10.28.34-AM-342x1024.jpeg)