News

29-12-2024

خبرنامہ نمبر 9115/2024
کوئٹہ، 29 دسمبر :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماء میر محمد اکرم راسکوئی کے بھائی، والدہ، اور دو بھتیجوں کے ناگ کے مقام پر روڈ حادثے میں شہید ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کہ اس واقعہ سے دلی دکھ ہوا مشکل کی اس گھڑی میں پارٹی رہنماء میر محمد اکرم راسکوئی اور سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں وزیر اعلیٰ نے مرحومین کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

Pictorial News

02-01-2025

News

02-01-2025

Tenders

DGPR ADVERTISEMENTS

Tenders

DGPR ADVERTISEMENTS

Pictorial News

01-01-2025