03-01_2025
خبرنامہ نمبر 68/2025کوئٹہ 3 جنوری۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو ٹیلی فون پر سابق صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ سے رابطہ کیا اور ان کی مزاج پرسی کرتے ہوئے ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ سے متعلق بات چیت کی وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے عبدالخالق ہزارہ کو آگاہ کیا […]