February 24, 2025
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8031/2024کوئٹہ26 دسمبر۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں بہت سرد رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے اسی طرح پہاڑی علاقوں […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8030/2024لو رالائی 26دسمبر۔ ایڈیشنل کمشنر لورالائی ڈویژن و انچارج آر ٹی اے منور حسین مگسی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ٹرانسپورٹ مالکان اے کے کمپنی کے کمال خان الیوسف کے دولت خان ، سپر میختر کے صوبیدار ، نیو اتحاد کے شاہ محمد سپر صدا بہار کے معظم خان […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8029/2024وستامحمد 26دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر استامحمد محمد رمضان اشتیاق، سی ٹی ڈی ،پولیس افسران، اسپیشل برانچ،ایگریکلچر افسران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ ، کسٹم افسران ،پی ایس ڈپٹی کمشنر عبدالرحمن بلوچ و دیگر متعلقہ آفیسران نے شرکت کی اجلاس […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8028/2024 گوادر26دسمبر۔ ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع گوادر میں رومبڈو ڈیم میں پانی کی سطح خشک ہونے کے باعث کچھ یونین کونسلز کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہوئی۔ تاہم عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر 8027/2024زیارت خبرنامہ 26دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر علی، ڈی ایس ایم نثارا حمد، ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین، ،ڈرگ انسپکٹر میوند خان عبداللہ خان، محمد ہاشم کاکڑ نے شرکت کی اجلاس میں محکمہ صحت […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8026/2024لورالائی26دسمبر۔ اسسٹنٹ کمشنر لورالائی اجمل خان مندوخیل کا ڈی ایس پی سٹی کلیم اللہ کا کڑ کا فورس کے نفری کے ہمراہ لورالائی بازار کا دورہ اور ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی،روڈ پر رکھے سامان ہٹھادیا،شہر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف میں سخت کاروائی کی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر کا ناجائز تجاوزات قائم […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8025/2024کوئٹہ 26 دسمبر۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی کوئٹہ میٹروپولیٹن کے سبزہ زار میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے کی کھلی کچہری میں ڈی سی آفس کی تمام برانچز کے انچارج صاحبان اور متعلقہ محکموں جن میں محکمہ واسا، پی ایچ ای، پولیس، […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8024/2024سبی 26 دسمبر۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران ، انجمن تاجران، دودھ ،گوشت ، مرغی فروش کے نمائندوں نے شرکت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8023/2024جھل مگسی26دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے ڈرگ انسپکٹر عطائ اللہ مگسی کے ہمراہ ضلعی ہیڈکوارٹر گنداواہ میں غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز اور کلینکس کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر متعدد کو سیل کردیا بعد ازاں انھوں نے گنداواہ […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8022/2024گوادر26دسمبر۔ ضلعی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر کنٹانی ھور میں ٹوکن مافیا سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے اور عوام کے تحفظات دور کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے ہیں۔انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، کنٹانی ھور میں ٹوکن کے اجرا کا عمل مکمل […]

Read More