Pictorail News
خبرنامہ نمبر334/2024کوئٹہ 30جنوری :۔مچھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ منگل کے روز پولیس لائینز میں ادا کردی گئی۔ نگران وزیر داخلہ میر زبیر جمالی نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر،ائی جی پولیس عبدالخالق شیخ،اے سی ایس […]