بلوچستان میں صحت کی مؤثر سروسز کی فراہمی اور بہتر نظم و نسق کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ ڈویژن کے تحت BPS-17 اور BPS-18 میں محکمہ صحت کیڈر کی 125 آسامیوں پر اہل اور تجربہ کار ڈاکٹروں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
Title | Detail |
Interview Date | 2nd and 3rd May 2025 |
