Adv-Jobs

Directorate of Balochistan reserves seats for matriculation pass students

لوچستان کے میٹرک پاس طلبہ کے لٸے بڑی خوشخبری 🎉
ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان ریزرو سیٹس برائے میٹرک پاس طلبہ و طالبات
`جن طلبہ و طالبات نے میٹرک کا امتحان 2024،2025 یا اس سے پہلے %60 نمبروں سے پاس کیا ہو اور عمر 18 سال سے کم ہو وہ سٹوڈنٹس ان سیٹوں کے لے اپلائے کر سکتے ہیں،
نوٹ ♦️ جن طلبہ نے امتحان دیا ہو اور رزلٹ ابھی تک نہ ایا ہو وہ ہوف سرٹیفکیٹ (Hope Certificate )پر اپلاٸی کر سکتے ہیں
بلوچستان کے سٹوڈنٹس کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے پنجاب خیبر پختونخواہ اور دیگر صوبوں کے کالجز میں ایڈمشن لینے کا جہاں آپ کو بہترین تعلیم دی جائے گی اس موقع کو ضائع ہونے مت دیں اپلائے کریں اور ٹیسٹ کے لیے بھرپور تیاری کریں

News

21-04-2025

Clipping

21-04-2025

News

20-04-2025

Clipping

20-04-2025