News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7919/2024
کوئٹہ 22دسمبر:وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے جوائنٹ روڑ پر موجود خستہ حال پلرز کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کردی ہے جس پر اتوار کے روز سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران نے سائٹ کا دورہ کیا اور متاثرہ بلاک کی فوری تعمیر و مرمت کے لیے احکامات جاری کئے سیکرٹری مواصلات لعل جان جعفر نے کہا کہ متاثرہ حصے کی مرمت کے لئے فوری کام کا آغاز کا جارہا ہے اور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،

30th-July-2025

30-07-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

30-07-2025

29-07-2025

29-07-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

29-07-2025

28th-July-2025

28-07-2025

28-07-2025

DGPR ADVERTISEMENTS

27-07-2025

27-07-2025

27-07-2025

26th-July-2025

26-07-2025

26-07-2025

25th_July-2025