23-12-2024
خبرنامہ نمبر 7948/2024چمن23 دسمبر 2024ڈی سی چمن کی زیر صدارت ضلع میں بھنگ اور افیون کی فصل اور کاشتکاری کی روکھ تھام اور بیخ کنی کے حوالےسے ڈسٹرکٹ نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں انٹی نارکوٹیکس آفیسرز ڈی پی او چمن شہر یار آفریدی ضلعی انتظامیہ آفیسرز ایف سی نمائندہ تحصیلدار چمن […]