28-12-2024
خبرنامہ نمبر 9088/2024 کوئٹہ 28 دسمبر: وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے وژن اور گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی علم دوستی سے ڈسٹرکٹ ژوب میں دانش سکول کے قیام کی منظوری مل گئی جس کی منظوری پورے ژوب کے لوگوں کیلئے تعلیمی مواقع اور ترقی کے ایک نئے دور کی نشاندہی کرتا ہے۔ گورنر بلوچستان […]