22-02-2025
خبرنامہ نمبر 1328/2025کوئٹہ: یونیورسٹی آف مکران، پنجگور کے فیکلٹی ممبرز کے لیے ایک اہم تربیتی سیشن کا انعقاد نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (NAHE)، ایچ ای سی کے تعاون سے کیا گیا۔ تربیتی سیشن 20 فروری 2025 کو مکمل ہوا سیشن کی اختتامی تقریب میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، منیجنگ ڈائریکٹر […]