DGPR F-1 (21-10-2024)
خبرنامہ نمبر 6402/2024کراچی (خ ن 21 اکتوبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل (Dr Ruediger Lotz) نے ملاقات کی. ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال، بلوچستان میں پائے جانے والے قیمتی وسائل و معدنیات اور سرمایہ کاری کے دستیاب مواقعوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا. اس […]