6-11-2024
خبرنامہ نمبر 6841/2024کوئٹہ 06 نومبر۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں صوبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں سیکریٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر ، سیکریٹری خزانہ بابر خان ، سیکریٹری اسکولز صالح محمد ناصر، سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی […]