20-11-2024(F-1)
خبر نامہ نمبر8019/2024کچھی20نومبر۔ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے حوالے سے علیحدہ علیحدہ اجلاسز منعقد ہوئے جن میں محکمہ ایجوکیشن اور محکمہ صحت کے افیسران شریک تھے اجلاسوں میں ضلع بھر میں تعلیمی امور اور عوام کو دی جانے والی طبی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی […]