12-02-2025
خبرنامہ نمبر1045/2025کوئٹہ12 فروری ۔ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں (IFRAP) کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وفاقی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر […]