February 25, 2025
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7924/2024گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کے دفتر سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ڈپٹی کمشنر فری ایمبولینس سروس کے تحت چھ شدید بیمار (کریٹیکل) مریضوں کو بہتر علاج اور تشخیص کے لیے کراچی کے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔یہ فری ایمبولینس سروس ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی جانب […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7923/2024کوئٹہ۔ 22 دسمبر:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ وسطی، شمالی اور شمال مغربی حصوں اور پہاڑی علاقوں میں بہت سردی رہیگی۔ پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7922/2024لورالائی 22دسمبر:صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات اور کمشنر لورالائی کی احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لورالائی نے لیویز فورس کے ذریعے ایک کامیاب کارروائی میں ایک ٹرک ضبط کیا جس میں 1.8 ٹن پوست کے بیج لدے ہوئے تھے (گاڑی نمبر: Mazda NAE-763)۔ یہ بیج غیر قانونی طور پر پوست کی […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7921/2024

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 79202024دکی22دسمبر ڈپٹی کمشنر دکی، کلیم اللہ کاکڑ نے لیویز تھانہ نرہن اور لیویز تھانہ ہوسڑی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملازمین کی حاضری اور ان کی کارکردگی کا بغور جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے لیویز اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی کے حوالے سے سخت ہدایات دیتے ہوئے تاکید کی کہ وہ […]

Read More
News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7919/2024کوئٹہ 22دسمبر:وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے جوائنٹ روڑ پر موجود خستہ حال پلرز کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کردی ہے جس پر اتوار کے روز سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران نے سائٹ کا دورہ کیا اور متاثرہ بلاک […]

Read More
News

21-12-2024

خبرنامہ نمبر 7918/2024 کوئٹہ، 21 دسمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جنوبی وزیرستان میں خوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر سوگوار خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گے پوری قوم اپنے بہادر شہداء کے خون کی […]

Read More
News

21-12-2024

خبرنامہ نمبر 7917/2024اسلام آباد، 21 دسمبر۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ہفتہ کو یہاں ایوان صدر میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی وزراء، مشیران اور اراکین اسمبلی و سینٹرز نے ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی و سماجی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر […]

Read More
News

21-12-2024

خبرنامہ نمبر 7916/2024گوادر: محکمہ لائیو اسٹاک کے زیرِ اہتمام بسُول اور کھور دان کے علاقوں میں موبائل ویٹرنری کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کی قیادت ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر ڈاکٹر صابر علی بلوچ نے کی، جبکہ اسسٹنٹ عبید اللہ بلوچ اور دیگر اسٹاف نے بھرپور خدمات انجام دیں، اس کیمپ کا مقصد […]

Read More
News

21-12-2024

خبرنامہ نمبر 7915/2024کوئٹہ21 دسمبر: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ریجنل آفس کراچی میں ڈائنامک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن کے گروپ سی ای اواویس میر نے ملاقات کی، ملاقات میں صاف توانائی کو فروغ دینے اور ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹس کے قیام کے ذریعے بلوچستان کے جنگلات کی […]

Read More