24-12-2024
خبرنامہ نمبر7973/2024کوئٹہ 24دسمبر۔ صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں کے لئے علیحدہ ریاست کے قیام کے سلسلے میں قائداعظم محمد علی جناح کی والہانہ قیادت اور انتھک جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم کی والہانہ او ر دانشمندانہ قیادت میں […]