February 25, 2025
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7983/2024منیجنگ ڈایریکٹر واسا محمد گل خروٹی کے زیر صدارت واسا کے تمام افیسران اور انجنیرز کا مشترکہ اجلاس منعقد ھوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ھوے منیجنگ ڈاہکٹر نے انجنیرز اور افیسران پر زور دہا کہ وہ کوہٹہ کے عوام کو درپیش پانی کے سنگین مساہل کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7982/2024گوادر24 دسمبر2024: بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ و طالبات، اساتذہ اور انتظامیہ نے بھرپور جوش و جذبے سے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا، […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7981/2024کوئٹہ 24 دسمبر: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں کل صبح 11:30بجے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش اور کرسمَس ڈے کے حوالے سے تین علیحدہ کیک کاٹے جائیں گے. اس […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7980/2024کوئٹہ، 24 دسمبر2024: گورنربلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کرسمس کے پُرمسرت موقع پر ملک اور صوبے بھر کی مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے صوبے میں تمام اقلیتی برادریوں کے ساتھ تہوار کے جذبے کو بانٹنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7979/2024کوئٹہ24دسمبر2024:کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں ہزارہ کمیونٹی کی جانب سے ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں وفاقی محتسب ریجنل افس کوئٹہ کے ہیڈ جناب غلام سرور بروہی اور ڈپٹی رجسٹرار جناب امیر محمد رند نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سرور بروہی صاحب کا کہنا تھا کہ […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7978/2024کوئٹہ، 24 دسمبر 2024:وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیر اعلٰی نواب ثناء اللہ خان زہری ، سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو، نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی میر علی حسن زہری اور سینیٹر ثمینہ زہری نے ملاقات کی اور بلوچستان کی […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7977/2024کوئٹہ، 24 دسمبر 2024:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژن صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا اجلاس میں شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کی تقاریب کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور اس ضمن میں ذمہ داریوں کا […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7976/2024کوئٹہ، 24 دسمبر2024: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک تہنیتی پیغام میں کہا کہ برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں اس دن بہت اہمیت ہے۔ آج ایک ایسے وژنری رہنما کی پیدائش کا دن ہے جس نے اپنی غیرمعمولی دانشمندی، قیادت اور دور […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7975/2024کوئٹہ/کراچی 24دسمبر: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لائیو اسٹاک اور فشریز کے شعبے میں بہت صلاحیت موجود ہے، یہ صوبہ بہترین مال مویشی اور نامیاتی گوشت کی پیداوار میں ملک میں پہلے نمبر پر ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

Read More
News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7974/2024استامحمد24دسمبر۔ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے زیر نگرانی میں روڈز کی مختلف اسکیمات کا جائزہ لیا جائزے کے پر انہوں نے کام کی کوالٹی اور دیگر امور کا مشاہدہ بھی کیا اس موقع پر سب ڈویژنل افیسر وسیم احمد جمالی نے ڈپٹی کمشنر کو ترقیاتی امور کے […]

Read More