29-12-2024
خبرنامہ نمبر 9107/2024گوادر 29 دسمبر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار گوادر چنگیز بلوچ نے کیو آر ایف کے انچارج شکیل احمد اور لیویز فورس کے ہمراہ ڈور چوک سے شمبے اسماعیل تک مختلف دکانوں، ریسٹورانٹس، سبزی و پھل فروشوں، ریڑھی بانوں اور اشیاء خوردونوش کے اسٹالز کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس کارروائی […]