خبرنامہ نمبر 8013/2024
سبی 25 دسمبر :یوم قائد کی مناسبت سے جرگہ ہال سبی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسکے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو تھے اس موقع پر بانی پاکستان کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا تقریب میں سکولوں کے طلبہ اور طالبات نے مختلف ٹیبلوز، ملی نغمے اور چاروں صوبوں کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر عبدالستار لانگو نے کہا کہ قائداعظم کے اصول اتحاد، ایمان، اور نظم و ضبط پر عمل پیرا ہوکر ہی پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان کی انتھک جدوجہد دانشمندی اور قیادت کے نتیجے میں برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا قیام عمل میں ایا تقریب کے اختتام پر قائد اعظم کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور طلباء و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔]

Related Post
Correction in Vacancies of District Usta Muhammad by the School
August 19, 2025
19-08-2025
August 19, 2025
18-08-2025
August 18, 2025
18-8-2025
August 18, 2025
DGPR ADVERTISMENTS
August 18, 2025
Advertisement for Project Directors
August 18, 2025
18-08-2025
August 18, 2025
17th-August-2025
August 17, 2025
17th-August-2025
August 17, 2025
17th-August-2025
August 17, 2025
16th-August-2025
August 17, 2025