خبرنامہ نمبر7970/2024
حب24دسمبر ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضاکھوسہ کے زیرنگرانی ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر نوربخش بزنجو این اسٹاف افسر پولیو ڈاکٹر نزیراحمد رونجہ ایم ایس ًجام غلام قادرہسپتال حب ڈاکٹر ناصر شیخ پاپولیشن افیسر حب اکرام اللہ موسی خیل ڈسٹرکٹ خزانہ افسر سوبان بلوچ ڈبلیوایچ اوکے سرویلنس افسرڈاکٹر داﺅدپی پی ایچ آءافسر عمران ستارکھوسہ ودیگراسٹیک ہولڈرشریک ہوئےاجلاس میں ہیلتھ ایشوز کا جائزہ لیا گیا اور صحت عامہ کے شعبب ےکی بہتری کے حوالے سے مختلف تجاویز زیرغورآئےاجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضاکھوسہ نے کہا کہ انسدادپولیومہمات کے خاطرخواہ نتائج سامنے آنے چاہیے اورپولیو کوریج بھی سوفیصد ہونی چاہیے اجلاس میں این اسٹاف افسر ڈاکٹر نزیر رونجہ نے بتایا کہ 2007کے بعد ضلع حب میں پولیو کا کوءکیس رہورٹ نہیں یوایے ضلع حب کے سیوریج لائنوں میں پولیو سیمپلنگ کے نتائج پازیٹیوآنے پر خصوصی توجہ مبذول کی۔گءہے اجلاس میں جام غلام قادریسپتال حب کے اسکریپ نیلامی کی منظوری دی گئی۔
﴾