خبرنامہ نمبر 2024/7959
کوئٹہ23 دسمبر:ـپاکستان پیپلز پارٹی کے حب سے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صوبائی مشیر برائے صنعت وحرفت میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ جیالے کارکنان پیپلز پارٹی کا اثاثہ اور قیمتی متاع ہے، اسمبلی کے فلور اور کابینہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے مسائل کے حل اور اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کے امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا۔ یہ بات انھوں نے اپنی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں حیات خان اچکزئی،اقبال شاہ، حسین بخش اور دیگر سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے میر علی حسن زہری کو حب سے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ وہ بلوچستان اسمبلی کے فلور پر جیالوں، محنت کشوں اور غریبوں کی آواز بلند کرکے ان کے مسائل حل کرینگے۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے حب سے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صوبائی مشیر برائے صنعت وحرفت میر علی حسن زہری نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو، مرکزی صدر پی پی پی خواتین ونگ محترمہ فریال تالپور اور وزیراعلی سرفراز بگٹی کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں و کارکنوں کے تجاویز اور آراء کی روشنی جیالوں کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائینگے۔

Related Post
11th-July-2025
July 12, 2025
11-07-2025
July 11, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 11, 2025
DGPR DISPLAY ,MG-02/2025-2026 INNER PAGE
July 11, 2025
DGPR DISPLAY ,MG-01/2025-2026 BACK PAGE
July 11, 2025
10th-July-2025
July 10, 2025
10-07-2025
July 10, 2025
10-07-2025
July 10, 2025
9th-July-2025
July 9, 2025
9th-July-2025
July 9, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 9, 2025
09-07-2025
July 9, 2025
8th-July-2025
July 8, 2025
08-07-2025
July 8, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 8, 2025
08-07-2025
July 8, 2025