News
DGPR NEWS FILE NO-2 27/06/2022
- June 27, 2022
خبر نامہ نمبر4112/2022 کوئٹہ 27جون:۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آتشزدگی کا شکار ہونے والے آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ نے یہاں ملاقات کی وزیراعلیٰ نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے فیصل بلوچ کی بہادری جرات اور حاضر دماغی کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ جلتے ہوئے آئل ٹینکر […]