DGPR NEWS 15/07/2022

خبر نامہ نمبر4417/2022 کوئٹہ 15 جولائی:۔بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کے روز قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی و پارٹی معاملات سندھ بلوچستان کے درمیان پانی کے مسلئے اور دیگر…